ویٹرنز ڈے: سابق فوجیوں کی زندگی میں امکانات روشن کرنے کا دن
امریکی محکمہ محنت کی ایک رپورٹ کے مطابق، فوج کی ملازمت سے کنارہ کش ہونے والے افراد کو دوبارہ شہری زندگی کے دھارے میں لانا ایک بڑا چیلنج ہے۔ سابق فوجیوں کے اک بڑی تعداد بے روزگاری کی وجہ سے بھوک اور سر پر چھت نا ہونے جیسے مسائل کا سامنا کرتی ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Z0b3Kga
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Z0b3Kga
0 Response to "ویٹرنز ڈے: سابق فوجیوں کی زندگی میں امکانات روشن کرنے کا دن"
Post a Comment