امریکہ: وسط مدتی انتخابات میں جیت کسی کی ہو، یوکرین کی امداد جاری رہے گی
امریکی ریاست ورجینیا کے سینیٹر مارک وارنر سینٹ میں انٹیلی جنس کمیٹی کے چئیر مین ہیں۔ انہوں نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جنوری میں جب نئی کانگریس اپنے فرائض سنبھالے گی تو اس سے قطع نظر کہ نئی ووٹنگ کے نتائج کیا رہے ہوں، ڈیمو کریٹس اور ریپبلکنز دونوں کیف حکومت کی حمایت جاری رکھیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/e4TgXqd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/e4TgXqd
0 Response to "امریکہ: وسط مدتی انتخابات میں جیت کسی کی ہو، یوکرین کی امداد جاری رہے گی"
Post a Comment