
وائس آف امریکہ کو انٹرویو نہ دیے جائیں، سی ڈی سی کی ای میل میں ہدایت
امینڈا بینیٹ نے کہا کہ ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک خبر کو وائس آف امریکہ کے شئیر کرنے پر وائٹ ہاؤس نے ایک رائے قائم کی۔ اس رائے کی بنیاد پر کسی سرکاری ادارے کے شعبہ نشر و اشاعت کا وائس آف امریکہ کے صحافیوں کی انٹرویو کی درخواستوں کو یکسر مسترد کرنا انتہائی تشویش کی بات ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YJ5TpU
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YJ5TpU
0 Response to "وائس آف امریکہ کو انٹرویو نہ دیے جائیں، سی ڈی سی کی ای میل میں ہدایت"
Post a Comment