
ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس نے منافرٹ اور کوہن کے بیان کو خاص اہمیت نہیں دی
انٹرویو کا کچھ حصہ بدھ کی شام ’فوکس نیوز‘ نے جاری کیا ہے۔ کلپ میں صدر اس بات پر زور دیتے ہیں کہ اُن خواتین کو انتخابی مہم کی رقوم فراہم نہیں کی گئیں، جو اُن کے ساتھ جنسی تعلقات کی دعوے دار ہیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MtzBLZ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MtzBLZ
0 Response to "ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس نے منافرٹ اور کوہن کے بیان کو خاص اہمیت نہیں دی"
Post a Comment