-->
پاکستان فوج کی فائرنگ سے دو افغان بچے ہلاک: افغانستان کا دعویٰ

پاکستان فوج کی فائرنگ سے دو افغان بچے ہلاک: افغانستان کا دعویٰ

صوبہٴ کنڑ میں محکمہٴ پولیس کے ترجمان، فریداللہ دہقان نے ’وائس آف امریکہ‘ کو بتایا کہ: ’’پاکستانی فوج کی جانب سے داغے گئے دو گولے ضلع سرکاڑوں کے شونکری نامی گاؤں میں ایک گھر پر جا گرے، جس سے دو بچیاں ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوا‘‘

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OZutMJ

Related Posts

0 Response to "پاکستان فوج کی فائرنگ سے دو افغان بچے ہلاک: افغانستان کا دعویٰ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3