
خلیل زاد کو نمائندہٴ خصوصی برائے افغانستان تعینات کیے جانے کا امکان: ذرائع
دو امریکی اہل کار، جنھوں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر گفتگو کی، کہا ہے کہ اُنھیں نہیں معلوم کہ ایک اعلان کب ہوگا۔ وائٹ ہاؤس اور محکمہٴ خارجہ نےبیان سے احتراز کیا، جب کہ خلیل زاد کے دفتر میں چھوڑے گئے پیغام کا جواب موصول نہیں ہوا
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BHOtSc
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BHOtSc
0 Response to "خلیل زاد کو نمائندہٴ خصوصی برائے افغانستان تعینات کیے جانے کا امکان: ذرائع"
Post a Comment