-->
سمندری طوفان سے بھارت، بنگلہ دیش کے ساحلوں پر تباہی

سمندری طوفان سے بھارت، بنگلہ دیش کے ساحلوں پر تباہی

کولکتہ میں طوفان سے ایک عورت اور ایک تیرہ سالہ بچی کے درخت کے نیچے دب کر ہلاک ہونے کی پہلی اطلاعات ہیں، جس کے بعد ٹیلی فون لائنیں کٹ گئیں اور موبائل فون کے رابطے بھی منقطع ہو گئے۔ جنوبی بنگلہ دیش میں ایک امدادی کارکن اس وقت ڈوب گیا جب ایک امدادی کشتی کو حادثہ پیش آیا

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cQHnZE

Related Posts

0 Response to "سمندری طوفان سے بھارت، بنگلہ دیش کے ساحلوں پر تباہی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3