
اترپردیش میں زیادتی کا شکار خاتون کو زندہ جلا دیا گیا
اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ نذر آتش کیے جانے کے بعد خاتون کچھ دیر تک بھاگتی رہی۔ جب لوگوں نے اسے اس حالت میں دیکھا تو انھوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ بعد میں، پولیس نے پانچوں افراد کو گرفتار کر لیا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2DM7e52
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2DM7e52
0 Response to "اترپردیش میں زیادتی کا شکار خاتون کو زندہ جلا دیا گیا"
Post a Comment