-->
بھارت: حیدرآباد ریپ کیس کے زیرِ حراست 4 ملزمان مشکوک مقابلے میں ہلاک

بھارت: حیدرآباد ریپ کیس کے زیرِ حراست 4 ملزمان مشکوک مقابلے میں ہلاک

ڈپٹی کمشنر پرکاش ریڈی کے مطابق جمعے کی صبح چھ بجے ریپ کیس کی تحقیقات کے لیے جائے وقوعہ کا دورہ کیا تو اس موقع پر ملزمان نے اہلکاروں سے اسلحہ چھینا۔ دوطرفہ مقابلے میں چاروں ملزمان ہلاک اور دو اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LpSayo

Related Posts

0 Response to "بھارت: حیدرآباد ریپ کیس کے زیرِ حراست 4 ملزمان مشکوک مقابلے میں ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3