
لاک ڈاؤن میں کام کرنے والے ملازمین کی خدمات کا اعتراف کرنا چاہیے
مختلف کمپنیوں نے ان ملازمین کے پرخطر حالات میں کام کو سراہتے ہوئے مختلف مالی ترغیبات دیں۔ ان میں فی گھنٹہ کام کی اجرت میں اضافہ بھی شامل ہے۔ اس اضافے کو مشکل حالات کا الاؤنس یا ہیرو پے کہا جاتا ہے۔ چند کمپنیوں نے ہر ہفتے اپنے ملازمین کو بونس دینے کا اعلان کیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zZGsY4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zZGsY4
0 Response to "لاک ڈاؤن میں کام کرنے والے ملازمین کی خدمات کا اعتراف کرنا چاہیے"
Post a Comment