
بچے بھی کرونا کی زد میں آ سکتے ہیں: ماہر معالج
ڈاکٹر خوشنود احمد نے کہا ہے کہ اس سے پہلے بھی جو وائرس پھیلے، ان سے بچے متاثر ہوئے ہیں اور اب بھی ایسا ہی ہو رہا ہے۔ البتہ، یہ کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔ کسی بھی وائرس کے خلاف بچے ایسا ہی ردّعمل ظاہر کرتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3d6yqeC
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3d6yqeC
0 Response to "بچے بھی کرونا کی زد میں آ سکتے ہیں: ماہر معالج"
Post a Comment