
صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان جلد تصفیہ ہو جائے گا: افغان نائب صدر
افغان نائب صدر کا کہنا ہے کہ صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان بہت جلد سیاسی مفاہمت ہو جائے گی۔ بعض اطلاعات کے مطابق عبداللہ عبداللہ بعض صوبوں میں گورنرز کی تقرری کا اختیار چاہتے ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35knOG0
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35knOG0
0 Response to "صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان جلد تصفیہ ہو جائے گا: افغان نائب صدر"
Post a Comment