
بھارتی کشمیر: عسکری کمانڈر کی ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے، پولیس فائرنگ میں ایک ہلاک
پُلوامہ کے بیگ پورہ علاقے میں جہاں عسکریت پسندوں اور حفاظتی دستوں کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی جمعرات کو عوامی مظاہروں میں شامل نوجوانوں اور حفاظتی دستوں کے درمیان وقفے وقفے سے تصادم ہونے کا سلسلہ جمعرات کو دوسرے دن بھی جاری رہا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3frwWNP
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3frwWNP
0 Response to "بھارتی کشمیر: عسکری کمانڈر کی ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے، پولیس فائرنگ میں ایک ہلاک"
Post a Comment