
7 ہفتوں میں 3 کروڑ 30 لاکھ امریکی بیروزگار
واشنگٹن پوسٹ کے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ روزگار سے محروم ہونے والے 77 فیصد افراد کو یقین ہے کہ معیشت کھلنے کے بعد انھیں دوبارہ ملازمت مل جائے گی۔ لیکن، معاشی ماہرین اس بارے میں شکوک و شبہات کا شکار ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bjdFuU
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bjdFuU
0 Response to "7 ہفتوں میں 3 کروڑ 30 لاکھ امریکی بیروزگار"
Post a Comment