-->
امریکہ یوکرین پر روسی دعوؤں کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا: بائیڈن

امریکہ یوکرین پر روسی دعوؤں کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا: بائیڈن

بحر الکاہل کے ملکوں کے رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے ، بائیڈن نے ان ریفرنڈمزکو جو روس نواز فورسز نے یوکرین کے علاقوں میں کرائے، ایک قطعی دھوکہ قرار دے کر یہ کہتے ہوئے ان کی مذمت کی کہ ماسکو نے اپنی مرضی کے نتائج تیار کئے ہیں ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1UdCsOf

0 Response to "امریکہ یوکرین پر روسی دعوؤں کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا: بائیڈن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3