-->
امریکہ: قوتِ سماعت سے محروم بچی اسکیٹنگ گولڈ میڈلسٹ کیسے بنی؟

امریکہ: قوتِ سماعت سے محروم بچی اسکیٹنگ گولڈ میڈلسٹ کیسے بنی؟

قوتِ سماعت سے محروم لتیشہ نے یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ وہ اسکیٹنگ کرسکیں گی۔ انہوں نے نہ صرف اسکیٹنگ کے مقابلوں میں حصہ لیا بلکہ سن 2019 میں امریکہ کے لیے گولڈ میڈل بھی اپنے نام کیا۔ لتیشہ کی زندگی کے سفر پر ایک نظر وائس آف امریکہ کی ڈاکیومینٹری میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2kXhodb

0 Response to "امریکہ: قوتِ سماعت سے محروم بچی اسکیٹنگ گولڈ میڈلسٹ کیسے بنی؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3