-->
بھارت: معیشت میں بہتری کے لیے 20 لاکھ کروڑ روپے کا اقتصادی پیکج

بھارت: معیشت میں بہتری کے لیے 20 لاکھ کروڑ روپے کا اقتصادی پیکج

لاک ڈاؤن نے بھارتی معیشت پر بہت برا اثر ڈالا ہے۔ اقتصادی سرگرمیاں ٹھپ ہو گئی ہیں اور متعدد شعبے تباہی کے دہانے پر ہیں۔ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے معیشت کو سہارا دینے کے لیے 20 لاکھ کروڑ روپے (تقریباً 270 ارب ڈالر) کے اقتصادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3btzwjc

Related Posts

0 Response to "بھارت: معیشت میں بہتری کے لیے 20 لاکھ کروڑ روپے کا اقتصادی پیکج"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3