
شہریت بل کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو جرمانوں کے نوٹس
بدھ کو بھیجے گئے نوٹسز میں 28 افراد کو رام پور، 26 افراد کو سمبھال، 43 کو بینور اور 33 کو گورگھپور میں نوٹس بھجوائے گئے ہیں۔ ان افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے جمعے کو ہونے والے مظاہروں کے دوران املاک کو نقصان پہنچایا تھا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PYSmap
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PYSmap
0 Response to "شہریت بل کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو جرمانوں کے نوٹس"
Post a Comment