
ہرات: طالبان نے امن مارچ قافلے کے 27 افراد کو اغوا کر لیا
پیپلز پیس موومنٹ کے ترجمان، بسم اللہ وطن دوست نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم کا منگل کی رات سے اپنے 27 ساتھیوں کے ساتھ رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ وہ اس وقت لاپتا ہوئے جب چھ کاروں میں سوار یہ قافلہ ہرات سے صوبہ فرہ کا سفر کر رہا تھا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PU8Gck
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PU8Gck
0 Response to "ہرات: طالبان نے امن مارچ قافلے کے 27 افراد کو اغوا کر لیا"
Post a Comment