-->
بھارت میں جاری مظاہروں پر آرمی چیف کے 'سیاسی' بیان پر تنازع

بھارت میں جاری مظاہروں پر آرمی چیف کے 'سیاسی' بیان پر تنازع

حزب اختلاف کی جماعتوں نے آرمی چیف کے بیان کو سیاسی قرار دیا ہے۔ کانگریس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر آرمی چیف کو آج سیاسی معاملات میں بیان بازی کی اجازت دی گئی تو کل اُنہیں حکومت کا تختہ الٹنے کا بھی جواز مل جائے گا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ruBAXl

Related Posts

0 Response to "بھارت میں جاری مظاہروں پر آرمی چیف کے 'سیاسی' بیان پر تنازع"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3