-->
بھارت: نربھیا ریپ کیس کے چاروں مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

بھارت: نربھیا ریپ کیس کے چاروں مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

تیئس سالہ طالبہ نربھیا سے زیادتی اور قتل کا واقعہ 2013 میں پیش آیا تھا جس میں مجموعی طور پر چھ ملزمان ملوث تھے۔ مرکزی ملزم بس ڈرائیور رام سنگھ تھا جس  نے 2013 میں ہی خود کشی کر لی تھی ۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ddCWso

Related Posts

0 Response to "بھارت: نربھیا ریپ کیس کے چاروں مجرموں کو پھانسی دے دی گئی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3