-->
بھارت میں 21 دن کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان

بھارت میں 21 دن کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان

وزیراعظم مودی نے کہا کہ ملک میں لاک ڈاؤن سے معاشی نقصانات ضرور ہوں گے لیکن وبا کا سلسلہ توڑنے اور لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے یہ اقدام ضروری ہے۔ ان 21 دنوں میں عوام کو گھر سے باہر نکلنے کی بالکل اجازت نہیں ہوگی۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QLiDsS

0 Response to "بھارت میں 21 دن کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3