کابل: سکھوں کی عبادت گاہ پر مسلح افراد کا حملہ، سیکیورٹی فورسز سے مقابلہ جاری
سکھوں کی عبادت گاہ میں 200 سے زائد افراد کی موجودگی کی اطلاع ہے جب کہ عمارت میں مسلح حملہ آور خودکش بمباروں کے ہمراہ موجود ہیں۔ افغان سیکیورٹی فورسز صورتِ حال پر قابو پانے کی کوششیں کر رہی ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ugt2ib
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ugt2ib
0 Response to "کابل: سکھوں کی عبادت گاہ پر مسلح افراد کا حملہ، سیکیورٹی فورسز سے مقابلہ جاری"
Post a Comment