-->
ڈھاکہ: خالدہ ضیا چھہ ماہ کے لیے رہا

ڈھاکہ: خالدہ ضیا چھہ ماہ کے لیے رہا

پارٹی کے کارکن، کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اجتماعات پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، ان کے استقبال کے لیے باہر نکلے۔ ماسک پہنے، خالدہ ضیا ایک وہیل چیئر پر ہسپتال کی جیل سے باہر آئیں، اور پھر ایک گاڑی میں بیٹھ کر گھر چلی گئیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2y0qvQv

Related Posts

0 Response to "ڈھاکہ: خالدہ ضیا چھہ ماہ کے لیے رہا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3