-->
امریکہ سے امن معاہدے کے بعد طالبان کے افغان سیکیورٹی فورسز پر حملے

امریکہ سے امن معاہدے کے بعد طالبان کے افغان سیکیورٹی فورسز پر حملے

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکہ سے ہونے والے امن معاہدے کے تحت ان کے مجاہدین غیر ملکی فورسز پر حملے نہیں کریں گے لیکن افغان حکومتی فورسز کے خلاف اُن کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vzHZ5l

Related Posts

0 Response to "امریکہ سے امن معاہدے کے بعد طالبان کے افغان سیکیورٹی فورسز پر حملے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3