-->
امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی

امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی

امریکہ میں اب تک 66 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کی جا چکی ہے۔ اس وائرس سے ہلاک ہونے والے تمام چھ افراد کا تعلق واشنگٹن سے ہے۔ پیر کو پہلی مرتبہ نیویارک، ماسکو اور برلن میں بھی کرونا وائرس کے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IbTJhf

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3