
بھارت: 'مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلائی جا رہی ہے'
انسانی حقوق کی تنظیموں اور کارکنوں نے دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے خلاف پولیس کی جانب سے بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے اسے انسانی حقوق کے کارکنوں اور بالخصوص اقلیتوں کو ہراساں کرنے سے تعبیر کیا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fefc8J
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fefc8J
0 Response to "بھارت: 'مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلائی جا رہی ہے'"
Post a Comment