-->
بھارتی کشمیر: عسکریت پسندوں سے جھڑپ میں تین افسران سمیت پانچ اہلکار ہلاک

بھارتی کشمیر: عسکریت پسندوں سے جھڑپ میں تین افسران سمیت پانچ اہلکار ہلاک

کپواڑہ میں آپریشن میں حصہ لینے والے تین افسران سمیت پانچ اہلکاروں کے ساتھ حکام کا رابطہ اچانک منقطع ہو گیا تھا۔ بعد ازاں ان کی لاشیں ایک گھر سے برآمد ہوئیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2L7cx2R

Related Posts

0 Response to "بھارتی کشمیر: عسکریت پسندوں سے جھڑپ میں تین افسران سمیت پانچ اہلکار ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3