-->
طالبان سے تصفیے کی منظوری لویہ جرگہ دے گا: اشرف غنی

طالبان سے تصفیے کی منظوری لویہ جرگہ دے گا: اشرف غنی

اشرف غنی نے کہا کہ بین الافغان مذاکرات ایک طویل مرحلہ ہے، البتہ وہ ملک میں امن چاہتے ہیں۔ افغان صدر کے مشیر کے بقول 5000 طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل مکمل ہونے میں پانچ ماہ لگ سکتے ہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TYfsii

Related Posts

0 Response to "طالبان سے تصفیے کی منظوری لویہ جرگہ دے گا: اشرف غنی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3