-->
مودی کی بنارس میں ایک بڑی انتخابی ریلی میں طاقت کا مظاہرہ

مودی کی بنارس میں ایک بڑی انتخابی ریلی میں طاقت کا مظاہرہ

بی جے پی نے شو کے لیے زبردست انتظامات کیے تھے۔ پورے راستے میں سر ہی سر نظر آ رہے تھے اور لوگ اپنے مکانوں کی چھتوں اور ریلنگوں پر موجود تھے۔ پارٹی نے 2014 کے شو کے مقابلے میں کہیں زیادہ انتظام کیا تھا اور زیادہ لوگوں کو لایا گیا تھا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2PtjrR6

Related Posts

0 Response to "مودی کی بنارس میں ایک بڑی انتخابی ریلی میں طاقت کا مظاہرہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3