-->
کرونا وائرس سے عالمی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان، ہر شعبہ متاثر

کرونا وائرس سے عالمی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان، ہر شعبہ متاثر

عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کو وبائی مرض قرار دے دیا ہے۔ اس وائرس سے عالمی اسٹاک مارکیٹس، سیاحت، ایئر لائنز اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں کے علاوہ کھیلوں کی سرگرمیاں بھی محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔ یہ وائرس دنیا بھر میں اب تک 4500 سے زائد افراد کی جانیں لے چکا ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wOIaKA

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس سے عالمی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان، ہر شعبہ متاثر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3