
افغان امن کی کوششیں جاری ہیں: خلیل زاد
خصوصی امریکی ایلچی نے کہا ہے کہ ’’فوجی کارروائیوں کے دوران بے قصور افراد کے جانی نقصان پر ہمیں انتہائی افسوس ہوتا ہے‘‘، اور مزید کہا کہ ’’جنگ بندی یا تشدد میں کمی ہی اصل حل ہے، ایسے میں جب ہم دیرپہ امن کی کوششیں کر رہے ہیں‘‘
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2vk1ICB
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2vk1ICB
0 Response to "افغان امن کی کوششیں جاری ہیں: خلیل زاد"
Post a Comment