-->
صدارتی انتخابات: جو بائیڈن کو پرائمری ووٹنگ میں سینڈرز پر برتری حاصل

صدارتی انتخابات: جو بائیڈن کو پرائمری ووٹنگ میں سینڈرز پر برتری حاصل

ابتدائی نتائج کے مطابق سب سے اہم سمجھی جانے والی ریاست مشی گن میں سابق نائب صدر جو بائیڈن نے کامیابی حاصل کر لی ہے جب کہ برنی سینڈرز دوسرے نمبر پر ہیں۔ ڈیمو کریٹس کی جانب سے بائیڈن مضبوط ترین امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2W1rXw7

Related Posts

0 Response to "صدارتی انتخابات: جو بائیڈن کو پرائمری ووٹنگ میں سینڈرز پر برتری حاصل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3