-->
کرونا وائرس: عالمی معیشت کو دو اعشاریہ سات کھرب ڈالر کا نقصان ہوگا؟

کرونا وائرس: عالمی معیشت کو دو اعشاریہ سات کھرب ڈالر کا نقصان ہوگا؟

مارکٹنگ کے پروفیسر ڈاکٹر ظفر بخاری نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف تین ملکوں یعنی امریکہ، چین اور بھارت کی مجموعی معیشت کا ہجم چون کھرب ڈالر سے زیادہ ہے جبکہ باقی دنیا کو بھی اگر اس میں شامل کر لیا جائے، تو اس کا ہجم بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UbH2Zm

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس: عالمی معیشت کو دو اعشاریہ سات کھرب ڈالر کا نقصان ہوگا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3