-->
برونڈی میں چھ ہزار افراد کی اجتماعی قبریں دریافت

برونڈی میں چھ ہزار افراد کی اجتماعی قبریں دریافت

کمشن کے چیئرمین پیری کلیور نڈائی کارلی نے جمعے کے روز نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس مہم کے دوران ہلاک ہونے والے 6032  افراد کی باقیات اور ہزاروں کی تعداد میں گولیاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OV7wwm

Related Posts

0 Response to "برونڈی میں چھ ہزار افراد کی اجتماعی قبریں دریافت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3