
امریکہ طالبان سمجھوتا امید افزا، لیکن خدشات سے خالی نہیں: مارک ایسپر
امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ سات دن کی جنگ بندی کامیاب ہوتی ہے اور دوسرے قدم کے طور پر بین الافغان امن بات چیت کا آغاز ہوتا ہے، تو امریکہ مرحلہ وار اپنی فوج کو تقریباً 8600 کی تعداد تک لے آئے گا۔ اس وقت ملک میں تقریباً 12000 امریکی فوج تعینات ہے
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PcGyAL
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PcGyAL
0 Response to "امریکہ طالبان سمجھوتا امید افزا، لیکن خدشات سے خالی نہیں: مارک ایسپر"
Post a Comment