-->
یمن: سعودی اتحاد کی بمباری سے 31 عام شہری ہلاک

یمن: سعودی اتحاد کی بمباری سے 31 عام شہری ہلاک

سعودی اتحاد نے یہ فضائی حملے یمن میں اپنا ایک جنگی طیارہ گرنے کے بعد کیے ہیں جسے حوثی باغیوں نے مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔ اتحاد نے اعتراف کیا ہے کہ طیارہ گرنے کے مقام پر 'سرچ اور ریسکیو' آپریشن کے دوران ہوسکتا ہے کہ بعض عام شہریوں کو نقصان پہنچا ہو۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38xsoBI

0 Response to "یمن: سعودی اتحاد کی بمباری سے 31 عام شہری ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3