-->
لندن برج پر حملہ کرنے والا عثمان خان سزا یافتہ تھا: پولیس

لندن برج پر حملہ کرنے والا عثمان خان سزا یافتہ تھا: پولیس

حملہ آور کو 2012 میں دہشت گردی کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی تھی۔ اور اسے ضمانت کے بعد گزشتہ سال رہا کیا گیا۔ لندن کے میئر صادق خان کے مطابق یہ اس کا انفرادی فعل تھا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33xqJJ7

Related Posts

0 Response to "لندن برج پر حملہ کرنے والا عثمان خان سزا یافتہ تھا: پولیس"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3