
مائیک پومپیو کا افغان قیادت سے رابطہ، طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت سے آگاہ کیا
مائیک پومپیو نے اس توقع کا اظہار کیا کہ طالبان کے ساتھ جاری بات چیت کے نتیجے میں امن معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ جس سے تشدد میں کمی ہو گی جب کہ بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vmPegO
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vmPegO
0 Response to "مائیک پومپیو کا افغان قیادت سے رابطہ، طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت سے آگاہ کیا"
Post a Comment