
برطانوی کابینہ میں رد و بدل، ساجد جاوید مستعفی
برطانیہ کے وزیر اعظم نے کئی وزرا کو فارغ کیا، جن کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ان کی کارکردگی بہتر نہیں یا وہ اعتماد کے قابل نہیں رہے، جب کہ انھوں نے اپنے وفادار قانون سازوں کو اعلیٰ عہدوں پر فائز کرنے کا اعلان بھی کیا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2URqpUK
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2URqpUK
0 Response to "برطانوی کابینہ میں رد و بدل، ساجد جاوید مستعفی"
Post a Comment