
ایران میزائل کی تیاری اور تجربات جاری رکھے گا: ترجمان ایرانی افواج
اس سے قبل امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ایک ٹوئیٹ میں کہا تھا کہ ''ایران نے ابھی ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو اسرائیل اور یورپ تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ ایک اشتعال انگیز رویہ ہے جسے برداشت نہیں کیا جا سکتا''
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2U6w1I1
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2U6w1I1
0 Response to "ایران میزائل کی تیاری اور تجربات جاری رکھے گا: ترجمان ایرانی افواج"
Post a Comment