-->
’جسم اور دل جوان ہے، عمر میں 20 سال کمی کا حکم جاری کیا جائے‘

’جسم اور دل جوان ہے، عمر میں 20 سال کمی کا حکم جاری کیا جائے‘

ایک ایسے مقدمے میں جس کی اس سے پہلے کوئی مثال موجود نہیں ہے، آرنہم ڈسٹرکٹ کورٹ نے ایمائل ریٹل بانڈ کو بتایا کہ یہ درخواست منظور نہیں کی جا سکتی ہے کہ ان کی سالگرہ کا دن 20 سال پیچھے کر کے 1949 کی بجائے 11 مارچ 1969 مقرر کرنے کا حکم جاری کیا جائے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Rx4spF

Related Posts

0 Response to "’جسم اور دل جوان ہے، عمر میں 20 سال کمی کا حکم جاری کیا جائے‘"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3