
آئیووا اور نیو ہیمپشائر پرائمرزی کے بعد، ڈیموکریٹک امیدواروں کی نئی حکمت عملی
پیٹ بٹیجج نیو ہیمپشائر پرائمری میں دوسرے نمبر پر آئے ہیں، جب کہ یہاں سینڈرز نے میدان مار لیا ہے۔ ڈیلیگیٹس کے لحاظ سے بٹیجج کو معمولی برتری حاصل ہے، جنھوں نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ کلیدی اہمیت کے حامل یونین کے ارکان ترقی پسند سینیٹر کی حمایت نہ کریں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39vnUvj
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39vnUvj
0 Response to "آئیووا اور نیو ہیمپشائر پرائمرزی کے بعد، ڈیموکریٹک امیدواروں کی نئی حکمت عملی"
Post a Comment