
آئیووا کاکس: ڈیمو کریٹک پارٹی کا نامزد صدارتی امیدوار کون ہوگا، فیصلہ آج متوقع
ریاست میں خفیہ ووٹنگ کی بجائے پارٹی نمائندوں کو براہ راست منتخب کیا جاتا ہے۔ مقابلہ اس بات کا تعین کرے گا کہ 2020 کے صدارتی انتخاب کے لیے ڈیمو کریٹک پارٹی کی جانب سے حتمی طور پر نامزد صدارتی امیدوار کون ہوگا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37VaSqH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37VaSqH
0 Response to "آئیووا کاکس: ڈیمو کریٹک پارٹی کا نامزد صدارتی امیدوار کون ہوگا، فیصلہ آج متوقع"
Post a Comment