-->
چین میں کرونا وائرس سے کھیلوں کے متعدد مقابلے متاثر

چین میں کرونا وائرس سے کھیلوں کے متعدد مقابلے متاثر

چین میں رواں برس فٹ بال، ٹینس، باکسنگ، بیڈمنٹن، باسکٹ بال، فارمولہ ریس، گالف سمیت مختلف کھیلوں کے مقابلے شیڈول تھے۔ بیشتر مقابلوں کو منسوخ کرتے ہوئے چین سے دوسرے ملکوں کو منتقل کر دیا گیا ہے۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RS2lix

Related Posts

0 Response to "چین میں کرونا وائرس سے کھیلوں کے متعدد مقابلے متاثر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3