-->
سینیٹ میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی آخری مراحل میں داخل

سینیٹ میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی آخری مراحل میں داخل

مواخذے کی کارروائی کے دوران پیر کو حتمی دلائل دیے جائیں گے۔ استغاثہ اور وکلائے صفائی کو حتمی دلائل کے لیے نصف وقت دیا جائے گا۔ فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد صدر ٹرمپ کے مواخذے پر ایوان میں ووٹنگ ہو گی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/393sjpk

Related Posts

0 Response to "سینیٹ میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی آخری مراحل میں داخل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3