-->
'طالبان کو دکھانا ہو گا کہ وہ تشدد کم کر سکتے ہیں'

'طالبان کو دکھانا ہو گا کہ وہ تشدد کم کر سکتے ہیں'

امریکہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ "اس سے قبل بھی ہم طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے بہت قریب پہنچ گئے تھے۔ لیکن طالبان تشدد میں کمی کے لیے اپنی صلاحیت اور عزم کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہے۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2twkh9i

Related Posts

0 Response to "'طالبان کو دکھانا ہو گا کہ وہ تشدد کم کر سکتے ہیں'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3