پاکستان کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جمعے کو جاری کیے جانے والے ایک بیان کے مطابق دونوں سرحدی گزرگاہیں جمعے اور ہفتے کو ہر قسم کی آمد و رفت اور دو طرفہ تجارت کے لیے بند رہیں گی۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2J734Xl
0 Response to "افغان انتخابات: پاک افغان سرحدی گزرگاہیں دو دن کے لیے بند"
0 Response to "افغان انتخابات: پاک افغان سرحدی گزرگاہیں دو دن کے لیے بند"
Post a Comment