-->
انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارتی بالنگ کے سامنے پاکستانی ٹیم 172 رنز بنا کر آؤٹ

انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارتی بالنگ کے سامنے پاکستانی ٹیم 172 رنز بنا کر آؤٹ

پاکستانی اننگز کا آغاز حیدر علی نے کیا اور 52 رنز اسکور کیے۔ سب سے زیادہ 62 رنز سہیل نذیر نے بنائے جب کہ محمد حارث 21 رنز بنانے والے تیسرے کھلاڑی تھے۔ باقی کھلاڑی خاظر خواہ اسکور بھی نہ کرسکے۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31nrRj7

Related Posts

0 Response to "انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارتی بالنگ کے سامنے پاکستانی ٹیم 172 رنز بنا کر آؤٹ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3