-->
آئی ایم ایف کے پاس آخری بار جا رہے ہیں، اسد عمر

آئی ایم ایف کے پاس آخری بار جا رہے ہیں، اسد عمر

اسد عمر نے تاجروں سے خطاب میں کہا کہ معاشی آزادی کے بغیر قومی سلامتی کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ ٹیکس نیٹ میں لوگوں کو شامل کرنے کے لیے ایف بی آر اپنی فورس قائم کرنا چاہتا ہے۔

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EyJsg1

Related Posts

0 Response to "آئی ایم ایف کے پاس آخری بار جا رہے ہیں، اسد عمر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3